16 November 2026ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالبؔکہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھامرزا غالبؔ
16 November 2026ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھےکہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے اندازِ بیاں اورمرزا غالبؔ
16 November 2026اوروں کے بل پہ بل نہ کر اتنا نہ چل نکلبل ہے تو بل کے بل پہ تو کچھ اپنے بل کے چلبہادر شاہ ظفرؔ
16 November 2026ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانیے گا وہ ہو کیسا ہی صاحبِ فہم و ذکاجسے عیش میں یادِ خدا نہ رہی جسے طیش میں خوفِ خدا نہ رہابہادر شاہ ظفرؔ
16 November 2026دولتِ دنیا نہیں جانے کی ہرگز تیرے ساتھبعد تیرے سب یہیں اے بے خبر بٹ جائے گیبہادر شاہ ظفرؔ
16 November 2026بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھیجیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھیبہادر شاہ ظفرؔ
16 November 2026محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلےمرزا غالبؔ
16 November 2026کبھی کبھی جتنا کسی چیز کو سنبھالنے کی کوشش کرواتنا ہی وہ ہاتھ سے نکل جاتی ہےرمزِ زندگی
16 November 2026رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہےمرزا غالبؔ
16 November 2026کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دلوہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئےبہادر شاہ ظفرؔ
16 November 2026ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونقوہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہےمرزا غالبؔ
16 November 2026رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنجمشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیںمرزا غالبؔ
16 November 2026پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہےمیر تقی میرؔ
16 November 2026ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلےمرزا غالبؔ