نہیں مٹتی ہے پتھر کی لکیر احباب کہتے ہیںرہے گا پائے بت پر نقش اپنی جبہہ سائی کاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
وصال یار کا وعدہ ہے فردائے قیامت پریقیں مجھ کو نہیں ہے گور تک اپنی رسائی کاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
بھروسہ آہ پر ہرگز نہیں اے یار عاشق کوشکار اب تک کہیں دیکھا نہیں تیر ہوائی کاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish