رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Haidar Ali Atish
›
جوہر نہیں ہمارے ہیں صیاد پر کھلے
›
Sher
حیدر علی آتش کا شعر
کیا چیز ہے عبارت رنگیں میں شرح شوق
خط کی طرح طبیعت بستہ اگر کھلے
حیدر علی آتش
Haidar Ali Atish
Poori nazm parhein
Haidar Ali Atish ka kalaam
Koi aur sher
اسی غزل سے
Isi kalaam ke aur sher
جوہر نہیں ہمارے ہیں صیاد پر کھلے
لے کر قفس کو اڑ گئے رکھا جو پر کھلے
حیدر علی آتش
Haidar Ali Atish
شیشے شراب کے رہیں آٹھوں پہر کھلے
ایسا گھرے کہ پھر نہ کبھی ابر تر کھلے
حیدر علی آتش
Haidar Ali Atish
کچھ تو ہمیں حقیقت شمس و قمر کھلے
کس کج کلہ کے عشق میں پھرتے ہیں سر کھلے
حیدر علی آتش
Haidar Ali Atish
انصاف کو ہیں دیدۂ اہل نظر کھلے
پردہ اٹھا کہ پردۂ شمس و قمر کھلے
حیدر علی آتش
Haidar Ali Atish