دیا نوشتہ نہ اس بت کو دل کے تودے میںخدا کے گھر کا بھلا میں قبالہ کیا کرتاYaadKhudaحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib