خوب روئے حال پر اپنے وطن کا سن کے حالکوئی غربت میں جو آ نکلا ہمارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جان دوں گا میں اسیر اے دوستو چپکے رہوذکر کیا اس کا کہ دیوانہ سدھارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish