فتنہ انگیزی بھی چھپتی ہے کہیں پردے میںسنتے ہیں گبر و مسلماں سے ترے نام کو ہمحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
پاؤں پکڑے ہیں زمیں نے یہ ترے کوچہ کیرہ صد سالہ سمجھتے ہیں اب اک گام کو ہمحیدر علی آتشHaidar Ali Atish