کوئے جاناں میں بھی اب اس کا پتہ ملتا نہیںدل مرا گھبرا کے کیا جانے کدھر جاتا رہاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
نے کشش معشوق میں پاتا ہوں نے عاشق میں جذبکیا بلا آئی محبت کا اثر جاتا رہاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish