رنج دنیا سے فراغ ایذا دہندوں کو نہیںکب تپ شیرا اتری کس دن درد سر جاتا رہاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
فاتحہ پڑھنے کو آئے قبر آتش پر نہ یاردو ہی دن میں پاس الفت اس قدر جاتا رہاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish