کب سے در پر ترے سائل ہوں میں آتش کی طرحوہ ملے مجھ کو جو کچھ اے شہ خوباں مانگوںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ملتی ہو مانگنے سے باغ جہاں میں جو مرادگل سے بلبل کے کفن کے لئے داماں مانگوںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
منتظر تھا وہ تو جست و جو میں یہ آوارہ تھاشیفتہ تیرا ہی تھا جو ثابت و سیارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جب شب مہ میں چکور اڑتا ہے مر جاتے ہیں ہمپتلیوں کا اپنی بھی تارہ کوئی رخسارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish