پائے خم مستوں کے ہو حق کا جو عالم ہے سو ہےسر منبر وہی واعظ کا بیاں ہے کہ جو تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دہن اس روئے کتابی میں ہے پر نا پیدااسم اعظم وہی قرآں میں نہاں ہے کہ جو تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
سوزش دل سے تسلسل ہے وہی آہوں کاعود کے جلنے سے مجمر میں دھواں ہے کہ جو تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish