منزل مقصود میں چل کر نکالوں گا انہیںآبلوں میں یہ جو ہیں پیوست کانٹے راہ کےKhudiIntezarحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
حشر تک یوں ہی رہیں گے غمزہ و انداز و نازعشق عالی منزلت سے حسن والا جاہ کےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish