اس بت بے دیں کی زلفوں کا اشارہ ہے یہیاس بلا میں وہ پھنسیں عاشق ہوں جو اللہ کےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عہد طفلی میں بھی تھا میں بسکہ سودائی مزاجبیڑیاں منت کی بھی پہنیں تو میں نے بھاریاںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
موت کے آتے ہی ہم کو خود بخود نیند آ گئیکیا اسی کی یاد میں کرتے تھے شب بیداریاںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish