صفحۂ دل سے اٹھاؤں کس طرح نقش صنمملک میں ہوتا کسی کے گھر نہیں اللہ کاKhudaحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
بس کہ پھرتا ہے خیال آنکھوں میں اس دل خواہ کارنگ رو کے اڑنے میں عالم ہے گرد راہ کاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
لاش بھی گلیوں میں کھنچوا کر کیا ہے قتل یارطول ہی دینا مزا ہے قصۂ کوتاہ کاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi