ہوں وہ ابتر طفل جس کو جان کھونا کھیل ہےکنج مرقد ہے گھروندا میری بازی گاہ کاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
شعر کہتا ہوں میں اے آتش خدا کی حمد میںمیری ہر اک بیت پر عالم ہے بیت اللہ کاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish