صف مژگاں کی جنبش کا کیا اقبال نے کشتہشہیدوں کے ہوئے سالار جب ہم سے تمن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جو بد خو طفل اشک اے چشم تر ہیں دیکھنا اک دنگھروندے کی طرح سے گنبد چرخ کہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کی جب کوئی تقلید کرتا ہے میں روتا ہوںہنسا گل کی طرح غنچہ جہاں اس کا دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish