تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر آتشگل مراد ہے منزل میں خار راہ میں ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib