اپنے باندھے ہوئے گاتی تجھے دیکھا پھڑکادل ربا شے تھی مری جان تری گات نہ تھیحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ان دنوں عشق رلاتا تھا ہمیں صورت ابرکون سی فصل تھی وہ جس میں کہ برسات نہ تھیحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
لب کے بوسہ کا ہے انکار تعجب اے یارپھیرے سائل سے جو منہ کو وہ تری ذات نہ تھیحیدر علی آتشHaidar Ali Atish