وحشت مجنوں و آتش میں ہے بس اتنا ہی فرقکوئی بن میں مست ہے کوئی وطن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ایک ساغر دو جہاں کے غم کو کرنا ہے غلطاے خوشا طالع جو شیخ و برہمن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish