وہ نہیں ہوں کہ رکھائی سے جو ٹل جاؤں گاآج جاتا تھا تو ضد سے تری کل جاؤں گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
شام ہجراں کسی صورت سے نہیں ہوتی صبحمنہ چھپا کر میں اندھیرے میں نکل جاؤں گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish