شعر ڈھلتے ہیں مری فکر سے آج اے آتشمر کے کل گور کے سانچے میں میں ڈھل جاؤں گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
محبت کا تری بندہ ہر اک کو اے صنم پایابرابر گردن شاہ و گدا دونوں کو خم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
بجا کرتے ہیں عاشق طاق ابرو کی پرستارییہی محراب دیر و کعبہ میں بھی ہم نے خم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish