رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Mirza Ghalib
›
حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو می
›
Sher
مرزا غالب کا شعر
اپنے پہ کر رہا ہوں قیاس اہل دہر کا
سمجھا ہوں دل پذیر متاع ہنر کو میں
مرزا غالب
Mirza Ghalib
Poori ghazal parhein
Mirza Ghalib ka kalaam
Koi aur sher
اسی غزل سے
Isi kalaam ke aur sher
حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
مرزا غالب
Mirza Ghalib
چھوڑا نہ رشک نے کہ ترے گھر کا نام لوں
ہر اک سے پوچھتا ہوں کہ "جاؤں کدھر کو میں"
مرزا غالب
Mirza Ghalib
جانا پڑا رقیب کے در پر ہزار بار
اے کاش جانتا نہ تری رہ گزر کو میں
مرزا غالب
Mirza Ghalib
ہے کیا، جو کس کے باندھیے میری بلا ڈرے
کیا جانتا نہیں ہوں تمھاری کمر کو میں
مرزا غالب
Mirza Ghalib