بس کہ روکا میں نے اور سینے میں ابھریں پے بہ پےمیری آہیں بخیئہ چاک گریباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib
سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیںخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں!مرزا غالبMirza Ghalib
تھیں بنات النعش بنات گردوں دن کو پردے میں نہاںشب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib