رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Mirza Ghalib
›
لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اور
›
Sher
مرزا غالب کا شعر
آئے ہو کل اور آج ہی کہتے ہو کہ "جاؤں؟"
مانا کہ ہمیشہ نہیں اچھا کوئی دن اور
مرزا غالب
Mirza Ghalib
Poori ghazal parhein
Mirza Ghalib ka kalaam
Koi aur sher
اسی غزل سے
Isi kalaam ke aur sher
لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اور
تنہا گئے کیوں؟ اب رہو تنہا کوئی دن اور
مرزا غالب
Mirza Ghalib
مٹ جائےگا سر، گر ترا پتھر نہ گھسے گا
ہوں در پہ ترے ناصیہ فرسا کوئی دن اور
مرزا غالب
Mirza Ghalib
جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے
کیا خوب! قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
مرزا غالب
Mirza Ghalib
ہاں اے فلک پیر! جواں تھا ابھی عارف عارف
کیا تیرا بگڑتا جو نہ مرتا کوئی دن اور
مرزا غالب
Mirza Ghalib