اسد کو بوریے میں دھر کے پھونکا موج ہستی نےفقیری میں بھی باقی ہے شرارت نوجوانی کیمرزا غالبMirza Ghalib
کشاکش ہائے ہستی سے کرے کیا سعیٔ آزادیہوئی زنجیر موج آب زنجیر-موج-آب کو فرصت روانی کیمرزا غالبMirza Ghalib
پس از مردن پس-از-مردن بھی دیوانہ زیارت گاہ طفلاں ہےشرار سنگ نے تربت پہ میری گل فشانی کیمرزا غالبMirza Ghalib