رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Mirza Ghalib
›
چاہیے اچھوں کو، جتنا چاہیے
›
Sher
مرزا غالب کا شعر
غافل، ان مہ طلعتوں کے واسطے
چاہنے والا بھی اچھا چاہیے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
Poori ghazal parhein
Mirza Ghalib ka kalaam
Koi aur sher
اسی غزل سے
Isi kalaam ke aur sher
چاہیے اچھوں کو، جتنا چاہیے
یہ اگر چاہیں تو پھر کیا چاہیے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
صحبت رنداں سے واجب ہے حذر
جائے مے، اپنے کو کھینچا چاہیے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
شعر دل تو ہو اچھا، نہیں ہے گر دماغ
کچھ تو اسباب تمنا چاہیے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
چاہنے کو تیرے کیا سمجھا تھا دل؟
بارے اب اس سے بھی سمجھا چاہیے!
مرزا غالب
Mirza Ghalib