نہ مارا جان کر بے جرم، غافل! غافل تیری گردن پررہا مانند خون بے گنہ، حق آشنائی کامرزا غالبMirza Ghalib
شعر نہ ہو "حسن تماشا دوست" رسوا بے وفائی کابہ مہر صد نظر ثابت ہے دعوی پارسائی کامرزا غالبMirza Ghalib
بہ عجز آباد وہم مدعا تسلیم شوخی ہےتغافل یوں تغافل-یوں نہ کر مغرور تمکیں آزمائی کامرزا غالبMirza Ghalib