بہ رہن شرم ہے با وصف شوخی اہتمام اس کانگیں میں جوں شرار سنگ نا پیدا ہے نام اس کامرزا غالبMirza Ghalib
شعر-۲ لڑاوے گر وہ بزم مے کشی میں قہر و شفقت کوبھرے پیمانۂ صد زندگانی ایک جام اس کامرزا غالبMirza Ghalib