پھر نصیب اپنا، انھیں جاتے سنا، جوں پھر گئےدیکھنا قسمت وہ آئے اور پھر یوں پھر گئےمرزا غالبMirza Ghalib
کیوں کہا تو نے کہ کہہ دل کا غم اس کے رو بروبات کرنے میں نکلتا ہے دم اس کے رو برومرزا غالبMirza Ghalib