ناگہاں یاد آگئی ہے مجھ کو، یا رب! کب کی باتکچھ نہیں کہتا کسی سے، سن رہا ہوں سب کی باتYaadمرزا غالبMirza Ghalib
کیوں کہا تو نے کہ کہہ دل کا غم اس کے رو بروبات کرنے میں نکلتا ہے دم اس کے رو برومرزا غالبMirza Ghalib
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib