تم جو فرماتے ہو، دیکھ اے غالب آشفتہ سرہم نہ تجھ کو منع کرتے تھے، گیا کیوں اس کے گھر؟مرزا غالبMirza Ghalib
کیوں کہا تو نے کہ کہہ دل کا غم اس کے رو بروبات کرنے میں نکلتا ہے دم اس کے رو برومرزا غالبMirza Ghalib