کہاں ہم بھی رگ و پے رکھتے ہیں انصاف بہتر ہےنہ کھینچے طاقت خمیازہ تہمت ناتوانی کیمرزا غالبMirza Ghalib
اسد کو بوریے میں دھر کے پھونکا موج ہستی نےفقیری میں بھی باقی ہے شرارت نوجوانی کیمرزا غالبMirza Ghalib