مجھے اب دیکھ کر ابر شفق آلودہ یاد آیاکہ فرقت میں تری آتش برستی تھی گلستاں پرYaadمرزا غالبMirza Ghalib
نہیں اقلیم الفت میں کوئی طورمار ناز ایساکہ پشت چشم سے جس کی نہ ہووے مہر عنواں پرمرزا غالبMirza Ghalib
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib