گر ترے دل میں ہو خیال وصل میں شوق کا زوالموج محیط آب میں مارے ہے دست و پا کہ یوںمرزا غالبMirza Ghalib
بزم میں اس کے روبرو کیوں نہ خموش بیٹھیےاس کی تو خامشی میں بھی ہے یہی مدعا کہ یوںمرزا غالبMirza Ghalib
مجھ سے کہا جو یار نے جاتے ہیں ہوش کس طرحدیکھ کے میری بے خودی چلنے لگی ہوا کہ یوںمرزا غالبMirza Ghalib