ہوئے ہیں پاؤں ہی پہلے نبرد عشق میں زخمینہ بھاگا جائے ہے مجھ سے نہ ٹھہرا جائے ہے مجھ سےمرزا غالبMirza Ghalib
قیامت ہے کہ ہووے مدعی کا ہم سفر غالبوہ کافر جو خدا کو بھی نہ سونپا جائے ہے مجھ سےمرزا غالبMirza Ghalib