من کی دولت ہاتھ آتی ہے تو پھر جاتی نہیںتن کی دولت چھاؤں ہے آتا ہے دھن جاتا ہے دھنعلامہ اقبالAllama Iqbal
حسن بے پروا کو اپنی بے نقابی کے لیےہوں اگر شہروں سے بن پیارے تو شہر اچھے کہ بنعلامہ اقبالAllama Iqbal
من کی دنیا من کی دنیا سوز و مستی جذب و شوقتن کی دنیا تن کی دنیا سود و سودا مکر و فنعلامہ اقبالAllama Iqbal