رقابت علم و عرفاں میں غلط بینی ہے منبر کیکہ وہ حلاج کی سولی کو سمجھا ہے رقیب اپناعلامہ اقبالAllama Iqbal
خودی سے اس طلسم رنگ و بو کو توڑ سکتے ہیںیہی توحید تھی جس کو نہ تو سمجھا نہ میں سمجھاعلامہ اقبالAllama Iqbal