مجھے روکے گا تو اے ناخدا کیا غرق ہونے سےکہ جن کو ڈوبنا ہو ، ڈوب جاتے ہیں سفینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیںمگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
جلا سکتی ہے شمع کشتہ کو موج نفس ان کیالہی کیا چھپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کینہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal