نہ ہو طبیعت ہی جن کی قابل ، وہ تربیت سے نہیں سنورتےہوا نہ سرسبز رہ کے پانی میں عکس سرو کنار جو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمناالہی تیرا جہان کیا ہے نگار خانہ ہے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسم ہوس سراپاجسے سمجھتے تھے جسم خاکی ، غبار تھا کوئے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
اگر کوئی شے نہیں ہے پنہاں تو کیوں سراپا تلاش ہوں میںنگہ کو نظارے کی تمنا ہے، دل کو سودا ہے جستجو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
چمن میں گلچیں سے غنچہ کہتا تھا ، اتنا بیدرد کیوں ہے انساںتری نگاہوں میں ہے تبسم شکستہ ہونا مرے سبو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal