الہی عقل خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سکھا دےاسے ہے سودائے بخیہ کاری ، مجھے سر پیرہن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal
ملا محبت کا سوز مجھ کو تو بولے صبح ازل فرشتےمثال شمع مزار ہے تو ، تری کوئی انجمن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہاں کہاں ہم نفس میسر ، یہ دیس نا آشنا ہے اے دلوہ چیز تو مانگتا ہے مجھ سے کہ زیر چرخ کہن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal