یوں ہی حیران و خفا جوں غنچۂ تصویر ہوںعمر گزری پر نہ جانا میں کہ کیوں دلگیر ہوںمیر تقی میرMir Taqi Mir
سرخ رہتی ہیں مری آنکھیں لہو رونے سے شیخمے اگر ثابت ہو مجھ پر واجب ال تعزیر ہوںمیر تقی میرMir Taqi Mir
جوں کماں گرچہ خمیدہ ہوں پہ چھوٹا اور وہیںاس کے کوچے کی طرف چلنے کو یارو تیر ہوںمیر تقی میرMir Taqi Mir