میں وہ پژمردہ سبزہ ہوں کہ ہو کر خاک سے سرزدیکایک آ گیا اس آسماں کی پائمالی میںمیر تقی میرMir Taqi Mir
تو سچ کہہ رنگ پاں ہے یہ کہ خون عشق بازاں ہےسخن رکھتے ہیں کتنے شخص تیرے لب کی لالی میںمیر تقی میرMir Taqi Mir
مرے استاد کو فردوس اعلی میں ملے جاگاپڑھایا کچھ نہ غیر از عشق مجھ کو خوردسالی میںمیر تقی میرMir Taqi Mir
خرابی عشق سے رہتی ہے دل پر اور نہیں رہتانہایت عیب ہے یہ اس دیار غم کے والی میںمیر تقی میرMir Taqi Mir