شراب خون بن تڑپوں سے دل لبریز رہتا ہےبھرے ہیں سنگ ریزے میں نے اس مینائے خالی میںمیر تقی میرMir Taqi Mir
خلاف ان اور خوباں کے سدا یہ جی میں رہتا ہےیہی تو میر اک خوبی ہے معشوق خیالی میںمیر تقی میرMir Taqi Mir