بال کھلے وہ شب کو شاید بستر ناز پہ سوتا تھاآئی نسیم صبح جو ادھر پھیلا عنبر سارا ہےمیر تقی میرMir Taqi Mir
کس دن دامن کھینچ کے ان نے یار سے اپنا کام لیامدت گزری دیکھتے ہم کو میر بھی اک ناکارہ ہےمیر تقی میرMir Taqi Mir