گئی تسبیح اس کی نزع میں کب میر کے دل سےاسی کے نام کی سمرن تھی جب منکا ڈھلکتا تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
نئی طرزوں سے میخانے میں رنگ مے جھلکتا تھاگلابی روتی تھی واں جام ہنس ہنس کر چھلکتا تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
ترے اس خاک اڑانے کی دھمک سے اے مری وحشتکلیجا ریگ صحرا کا بھی دس دس گز تھلکتا تھامیر تقی میرMir Taqi Mir