وہ جو ہیں اس گلشن ہستی میں اب محو فناان کے آگے موسم باد خزاں کو عشق ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گرد کے مانند پھرتی ہیں پڑی اڑتی خرابلٹ گئی دست جنوں کی کارواں کو عشق ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لوٹتے ہیں مست مے خانے کے در پر جا بجاجام و صہبا ساقی و پیر مغاں کو عشق ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کل ہی نقش ذائقہ سن کر بھی ہم عامل رہےاے عزیزاں اس حیات رائیگاں کو عشق ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi