کل جو رخ عرق فشاں یار نے ٹک دکھا دیاپانی چھڑک کے خواب سے فتنے کو پھر جگا دیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس کے شرار حسن نے شعلہ جو اک دکھا دیاطور کو سر سے پاؤں تک پھونک دیا جلا دیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi