وہ بھی کچھ ایسی ہی کہہ دے گا کہ جس سے اس کوبات کی بات بہانے کا بہانا ہوگانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھ لے اس چمن دہر کو دل بھر کے نظیرپھر ترا کاہے کو اس باغ میں آنا ہوگانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہنسے روئے پھرے رسوا ہوئے جاگے بندھے چھوٹےغرض ہم نے بھی کیا کیا کچھ محبت کے مزے لوٹےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کلیجے میں پھپھولے دل میں داغ اور گل ہیں ہاتھوں پرکھلے ہیں دیکھیے ہم میں بھی یہ الفت کے گل بوٹےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi