کل اس کے چہرے کو ہم نے جو آفتاب لکھاتو اس نے پڑھ کے وہ نامہ بہت عتاب لکھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم نے تو اسے دیکھ یہ جانا کہ پری ہےپریوں نے جو دیکھا تو انہیں حور کی سوجھینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi