تمہارے ہاتھ سے کل ہم بھی رو لیے صاحبجگر کے داغ جو دھونے تھے دھو لیے صاحبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قرار و صبر جو کرنے تھے کر چکے بربادحواس و ہوش جو کھونے تھے کھو لیے صاحبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi