چھلے غیروں پاس تو وہ خاتم زر اے نگارہے ہمارے پاس بھی اب تک نشانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آ پڑے دو سو برس کے مردۂ بے جاں میں جانجس کے اوپر دو گھڑی ہو مہربانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وقت تو جاتا رہا پر بات باقی رہ گئیہے یہ جھوٹی دوستی اب ہم نے جانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا عجب صورت رقیب رو سیہ کی دیکھ کرخوف سے حالت ہوئی ہو پانی پانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi